
Sigrate Poetry
Read Count : 168
Category : Poems
Sub Category : N/A
مجھے دیکھ ہنس کر بولی تھیسنو تمہیں پتا تو ہے نہ مجھے دائرے بناتےدھوئیں کے مرغولے کتنے اچھے لگتے ہیں مگر تم سگریٹ نہیں پیتےہو پھر بھلا کیاخاک جیتے ہو کاش تمہیں یہ بھوگ لگے کسی جوگن کا روگ لگے پھر تمہاری دعا پوری ہوئیایک اور بربادی ضروری ہوئیاب میں دھوئیں ڈوبا رہتا ہوںخود ہی خود سے روٹھا رہتا ہوںاپنی رگوں میں جمع نکوٹین چن کر دل کی راکھ ملاتا ہوںپھر یادوں کی سنہری پنی میں لپیٹ اپنے جگر سے سلگاتاہوںتمہارے حجر کے دھوئیں سے غم کے دائرے بناتا ہوں اور فضا میں اڑاتا ہوںخود بھی سلگتا رہتا ہوںذمانے کو بھی جلاتا ہوںپل پل خودکو راکھ بنا کرتمہارا غم بھلاتا ہوں
Comments
- No Comments