منشیات Read Count : 144

Category : Articles

Sub Category : Motivation

پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں نشے جیسی لعنت کے خلاف جنگ کا آغاز کرنا ہوگا. نشہ ایسی لعنت ہے جس نے ہمارے ملک کے بہت سے روشن چراغ بُجھا دیے ہیں، بہت سے گھروں کے واحد کفیل برباد کر دیے ہیں.

بہت سے گھروں کے واحد سہارے اجاڑ دیے ہیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، جیسے ممکن ہو اس لعنت کے خلاف جنگ کا آغاز کریں، ممکن حد تک اس کی روک تھام اور خاتمہ کے لیے کوشاں ہوں، ہمیں خود بھی نشہ جیسی لعنت سے بچنا ہوگا اور دوسروں کو بھی بچانا ہوگا، آج کل ہمارے نوجوان سگریٹ نوشی سے چرس اور پھر شیشہ سموکنگ کی طرف جا رھے ہیں، جس کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارے معاشرے، اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں میں ہم بہتر جانتے ہیں کہ کس طرح اسکو ختم کر سکتے. ہماری ایسی کوشش یقیناً انسانیت اور خلقِ خُدا کے لیے عظیم کاوش ہوگی. جس کا اجر اللہ تبارک و تعالیٰ عطا فرمائے. انشاءاللہ عزوجل

Comments

  • No Comments
Log Out?

Are you sure you want to log out?