میری عاشقی
Read Count : 166
Category : Books-Fiction
Sub Category : Romance
زندگی جس رفتآر سے چل نکلی ہے یوں محسوس ہوتآ ہے آج نہی تو کل موت کا بلاوا آجآے گا ۔ ساحل سمندر کے پاس بیٹھے وہ اس وقت نہائت افسردہ لگ رہا تھا سورج کے ڈوبنے کا سارا غم جیسے باقی سب کے سوا ایک اس کو ہی تو تھا۔ اور اس کے پاس بیٹھی سوہا مسکرا کر اس پاگل دیوانے کو دیکھ رہی تھی اور حیران تھی کیا محبت ایسی بھی ہوتی ہے ناول؟ ۔۔۔۔۔ میری عاشقی تحریر۔۔۔۔۔۔ سنو وائٹ
Comments
- No Comments